چینی طالبعلموں کا انسانی نقشہ بنانے کا شاندار مظاہرہ

چین کے خود مختار علاقے گوانشی کی ساٹھویں سالگرہ کے موقع پر 2ہزار4سوطالب علم ایک جگہ جمع ہوئے اور دیوہیکل چین کا نقشہ بنانے کا شاندار مظاہرہ کرکے نہ صرف ٹیم ورک کا عملی مظاہرہ کیا بلکہ اس خاص دن سے متعلق چین کے نقشے سمیت مختلف فارمیشن بھی پیش کیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں نظر آنے والے ہزاروں بچے ٹیم ورک کی بہترین مثال قرار دیدیے گئے،،،جن کیلئے چند گھنٹوں میں لاکھوں لوگوں نےپسندیدگی کا اظہار کیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.