پیدل چلنے والوں کیلئے روڈ کراس کرنا ہوگیا آسان

سڑکوں پرٹریفک کی روانی کے دوران پیدل چلنے والوں کیلئے روڈ کراس کرنا ہمیشہ سے ہی مشکل رہا ہےلیکن اب جرمن انجینئرز نے اس مشکل کو آسان بنانے کے لئے معروف گلوکار ایلوس پریسلے کی مدد حاصل کر لی ہے،،،جی ہاں،،،جرمن ٹاؤن فرائیڈ برگ میں ایسی سگنل لائٹس نصب کی گئی ہیں جہاں سرخ اور سبز اشارہ ہونے پر ایلوس پریسلے اپنے آئیکونک ڈانس سٹپس میں دکھائی دیتے ہیں ۔ راہ گیر سڑک کراس کرتے ہوئے ان ڈانسنگ اشاروں کو دیکھتے ہیں تو ان کے ذہن میں گلوکار ایلوس پریسلے کی یاد تازہ ہو جاتی ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.