جرمن فٹبال لیگ میں دفاعی چیمپئن بائرن میونخ نےفاتحانہ انٹری ڈال دی

0

کرونا وائرس کےخطرات میں فٹبال گیم شروع،احتیاطی تدابیر کےساتھ جرمن لیگ کےمزید دو میچ ہوئے، دفاعی چیمپئن بائرن میونخ کا یونین برلن سےجوڑپڑا
بائرن میونخ کو چالیسویں منٹ پنلٹی پربرتری ملی،دوسرا گول 80 منٹ پر پیوارڈ نےکیا۔ دوصفر کی جیت سے کھلاڑی خوش ہو گئے،خالی سٹیڈیم میں کمنٹری کی گونج پڑی رہی
کولن اورمینز کےدرمیان مقابلہ دو دوسےبرابررہا،کولن کوچھٹےپنلٹی پرسبقت ملی،دوسرے ہاف میں برتری ڈبل ہوئی لیکن حریف مینزفائیو کےدوگولزنےسکور برابر کر دیا۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: