کپڑے دھونامحنت طلب کام،ہوگا اب چند منٹوں میں

1

کپڑے دھونا ایک مشکل کام ہےاور اس میں خاصا وقت بھی لگتا ہے، جبکہ اس میں پانی اور بجلی بھی خرچ ہوتی ہے تاہم اب ایسی واشنگ مشین بنا لی گئی ہے جو بغیر بجلی کے آپ کے کپڑے دھو سکتی ہے!!!!جی ہاں پورٹوریکو میں تیار کی جانیوالی جینٹل واشر نامی یہ مشین پورٹیبل واشنگ یونٹ ہے جو صرف 5 منٹ میں آپ کے کپڑے دھو سکتی ہے۔ یہ مشین بغیر بجلی کے کام کرتی ہے جس سے بجلی کی بہت ساری بچت ممکن ہے۔یہ مشین عام واشنگ مشین کی طرح ہی کام کرتی ہے تاہم اس مشین کو چلانے کیلئے ہاتھ سے ہینڈل گھمانا پڑے گا۔

1 تبصرہ
  1. Amber Shahzadi کہتے ہیں

    nice invention

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: