پھلوں میں دل ہوتا ہے اور وہ باقاعدہ دھڑکتا بھی ہے

0

ارے بھائی ذرا پیار سے،ذرا احتیاط سے،آخر یہ بھی ایک پھل ہے اور اس کے سینے بھی دل دھڑکتا ہے،،،کیا ہمیں مستقبل میں ایسی باتیں سننے کو ملیں گی؟جی ہاں،اگر ہم جدید ٹیکنالوجی پر انحصار کریں تو کچھ ایسا ہی دکھائی دیتا ہے،اگر یقین نہیں آتا تو یہ ویڈیو دیکھ لیں، جس میں دل کی دھڑکن بتانے والی سمارٹ واچ کیلے،سیب اور دیگر پھلوں کے دل کی دھڑکن بتا رہی ہےلیکن یہ حقیقت نہیں بلکہ یہ تو حساس ٹیکنالوجی کی خامی ہے جو جلد ہی عیاں ہوگئی،،اورپھر بھلا مشینوں کو کیا معلوم کہ دل کیا چیز ہےکیونکہ ان کے تو اپنے سینے میں دل نہیں ہوتا، ورنہ وہ ایسی غلطی نہ کرتی۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: