شناختی کارڈ دکھائیں ٹرین پر مفت سفر کریں

پاکستان ریلوے نے دے دی بزرگ شہریوں کو مفت سفر کی خصوصی سہولت۔ ایسے بزرگ جن کی عمر پچھتر برس یا اس سے زائد ہے ٹرین پر بالکل مفت سفر کر سکیں گے۔
بزرگوں کے لیے مفت سفر کی سہولت ملک بھر میں شروع ہو چکی ہے۔ پاکستان ریلوے نے اس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا۔ اس سہولت سے بزرگ خواتین اور مرد فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ یہی نہیں اس میں سفر بھی لا محدود ہے،جس قدر چاہے سفر کر سکتے ہیں۔ صرف ان کے لیے شناختی کارڈ دکھانا لازمی ہوگا ان سینئر سٹیزن سے ڈیم فیس بھی نہیں لی جائے گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.