کرسمس پردہشت گردی کا خدشہ

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور وقاص نذیر نے لاہور پولیس کو ہدایت کی ہے کہ مسیحی عبادت گاہوں کی سیکیورٹی کو مزید بہتر بنایا جائے اور گرجا گھروں کی چھتوں پر ماہر نشانہ باز تعینات کیے جائیں۔

ڈی آئی جی آپریشنزلاہورنے تمام ایس پیزاورڈی ایس پیزکوہدایت کی ہےکہ گرجا گھروں کی سیکیورٹی خود چیک کریں اورمسیحی عبادت گاہوں کے گرد ونواح میں ڈولفن اور پیرو سکواڈز کو مزید متحرک کیا جائے ۔

وقاص نذیر نے لاہور پولیس کے افسران کو ہدایت کی کہ سیکیورٹی کو فول پروف بنانےکیلئےگرجاگھروں کی انتظامیہ سےروابط مزید مؤثر بنائےجائیں جبکہ جرائم پیشہ عناصرکی سرکوبی کیلئےسرچ آپریشنز کیے جائیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.