نیلےآسمان پر رنگ بکھیرتی پتنگوں کا رقص

تین روز تک جاری رہنے والے بین الاقوامی پتنگ میلے میں اس سال ہزاروں منفر انداز اور ڈیزائن کی پتنگیں آسمان پر رنگ بکھیرتی نظرآرہی ہیں،،،چین،ترکی،جاپان،لبنان اور فرانس سمیت مختلف ممالک کی ٹیمیں میلے میں شریک ہیں
۔1984سے شروع ہونے والا یہ میلہ تین دہائیوں سے باقاعدگی سے منعقد کیا جارہا ہے اور ہر سال کی طرح اس بار بھی پتنگ میلے کو دیکھنےکیلئے ہزاروں مقامی افراد اور سیاح چین کا رُخ کررہے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.