چین میں شدید بارشیں اورسیلاب

چین کے شمال مشرقی اورجنوبی شہروں میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی،،، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں،،جس کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ،،سیلابی ریلے کی وجہ سےمتعددگاڑیاں پھنس گئیں،سڑکوں اور کئی عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا چینی حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو آپریشن تیز کرتے ہوئے متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے،،موسلادھار بارشوں اور سیلابی ریلوں سے کئی رابطہ سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں اور متعدد علاقوں کا رابطہ منقطع ہوگیا جبکہ کئی مکانات بھی پانی میں بہہ گئے، متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی .

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.