دنیا کا پہلا ہوابازی کرنے والا ڈرون !!!

کروشیا میں کرتب دکھانے والے پہلے انسان بردار ڈرون نے کامیاب اُڑان بھری کروشیا کی کمپنی کے تیار کردہ اس ایروبیٹک ڈرون میں ایک شخص کے بیٹھنے کی گنجائش ہے اور یہ بگ ڈرون 87میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑان بھر سکتا ہے۔یہ پہلا ڈرون ہے جو باقاعدہ طیاروں کی طرح کرتب اور ہوابازی کی صلاحیت رکھتا ہے۔کاربن فریم سے بنے اس ڈرون میں 12 روٹر نصب کئے گئے ہیں جس کی بدولت یہ ہوا میں پلٹتا اور جھپٹتا ہے اور 87میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اُڑان بھر سکتا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: