پشاورمیں آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ

افسوسناک واقعہ پشاورکے علاقے نوتھیہ میں پیش آیا جہاں گھر میں گیس سلنڈر کے پھٹنےسے کمرے میں آگ لگ گئی۔ آگ اتنی شدید تھی کہ اس کی زد میں آ کر26 سالہ ارشاد، 24 سالہ خاتون، 12 سالہ احتشام، 10 سالہ عروبہ اور3 ماہ کی بچی جھلس گئے
آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،،جس کی وجہ سے گھر کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا،،،ریسکیو عملے نےمقامی لوگوں کی مدد سے 2گھنٹوں کی محنت کے بعد آگ پر قابو پالیا،،،ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو فوری پر ہسپتال منتقل کردیا گیا،جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.