ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم”ہونیسٹ تھیف” کا ٹریلر جاری

0

ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم "ہونیسٹ تھیف” کہانی ہے ایک بینک ڈکیت کی جو عشق میں ہوجاتا ہے گرفتار،،،جرم کی راہ اُسے لگنے لگتی ہے بُریزندگی کے اس موڑ پر وہ اپنے گناہوں کا کفارہ ادا کرنا چاہتا ہے لیکن سنسنی خیز انکشافات اُسے پھر جرم کی راہ پر ڈال دیتے ہیں۔ کیا وہ اپنی محبت کو حاصل کرپایا؟ اس کا علم ہوگا نو اکتوبر کو جب یہ فلم سلور سکرین کی زینت بنے گی۔فلم کی ہدایات دی ہیں مارک ولیم نے جبکہ چور کا مرکزی کردار لیئم نیسن نے نبھایا ہے،اس کے علاوہ اداکاروں میں کیٹ والش،انتھونی راموس،جیفرے ڈونو وین شامل ہیں ۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: