ہالی ووڈ کا بدنام کردارامریکی فلم بینوں کا بھاگیا

مجرم مسخرے کی کہانی امریکی باکس آفس پر چھا گئی،، فلم نے ریلیز کے پہلے ہفتےساڑھے 9کروڑڈالرکاریکارڈ بزنس کرکے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی،،،فلم کی کہانی ایک سٹینڈ اَپ کامیڈین کے گرد گھومتی ہے جو حالات و واقعات سے پریشان ہو کر جرائم کی دنیا میں قدم رکھ دیتا ہے اور اس کے بعد پیش آنے والے واقعات لوگوں کو حیران و پریشان کر دیں گے۔فلم میں ہالی ووڈ اداکار جوا کوائین فیونکس مرکزی کردار نبھاتے نظر آئیں گے جبکہ دیگر کاسٹ میں رابرٹ ڈی نیرو، زیزی بیٹس، بِل کیمپس، فراسنسزکونروئے اور بریٹ کولن سمیت کئی فنکار موجود ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.