آئینے میں چھپی قوتوں سےآسیب زدہ گھر

دو بہنوں کا گھر جہاں آئینے میں کچھ چھپا ہوا ہے لیکن پھر ان میں سےایک بدروح آزاد ہو جاتی ہے جس کے بعد گھر میں قیامت خیز واقعات کا سلسلہ جاری ہو جاتا ہےہر آئینے کو ڈھانپ کر رکھا ہوا ہے۔ خوف یہ ہے کہ کہیں ان میں چھپی بد روحیں آزاد نہ ہو جائیں،، دو بہنوں کی شیطان صفت روح سے مقابلہ سنسنی اور ہارر کو اور برھا دیتا ہے،، ہالی وڈ کی دہشت و خوف سے بھرپور تخلیق سترہ اپریل کو سینما گھروں میں ریلیز کے لیے پیش کی جائے گی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: