گوریلا کو جنگل میں اس کےخاندان تک پہنچانےکا ایڈونچر

ایڈونچراور سنسنی سے بھرپور اینیمیٹڈ فلم کی کہانی چند ایسے دوستوں کے گرد گھوم رہی ہےایک جادوئی مخلوق کو اس کے خاندان سے ملانے کے لیے کوششیں کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ فلم نے ریلیز کے پہلے ہفتے ہی دھوم مچادی اور3ارب سے زائد کا ریکارڈ بزنس کر کے بڑی بڑی فلموں کو مات دیدیفلم میں اپنی آواز کا جادو جگانے والوں میں کلوئے بینٹ، ایلبرٹ سائے، ٹینزنگ نارگے، سارہ پالسن اور ایڈی ایزارڈ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
1 تبصرہ
  1. amber shahzadi کہتے ہیں

    the trailer is so nice

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.