وزیراعظم کا بڑا اقدام!!!

0
وزیراعظم آفس نے تمام وفاقی وزرا کو وزارتوں کی کارکردگی رپورٹس جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ اس کے علاوہ وزیراعظم نے وفاقی وزراء سے وزارتوں میں ہونے والے اجلاسوں کی تفصیل اور مستقبل کی منصوبہ بندی کی تفصیلات بھی طلب کرلی۔ وہ وزارتوں اور محکموں کی کارکردگی پر اعتراضات کے بعدان کی کارکردگی خود جانچیں گے۔وزیراعظم نےپنجاب کابینہ کے اراکین پر واضح کردیا تھا کہ کارکردگی نہ دکھانے والے کابینہ اراکین کام کریں یا گھرجائیں، ذرائع کے مطابق وزیراعظم نےا پنے پیغام میں کہا تھا کہ ڈیڑھ سال دے دیا۔اب کابینہ اراکین کے پاس پرفارم نہ کرنے کی کوئی عذرباقی نہیں.

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: