انڈونیشیا میں پہاڑوں کے درمیان منفرد فیشن شو

انڈونیشیا میں پہاڑوں کے درمیان منفرد فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔معروف فیشن ڈیزائنر لیا افیف کی جانب سے برومو نامی پہاڑوں کے درمیان منعقد کیے جانے والے اس فیشن شو میں ماڈلز نے روایتی ملبوسات زیب تن کرکے فیشن کے جلوے بکھیرے۔

اس موقع پر فیشن کے دلدادہ افراد بھی بڑی تعداد میں یہ شو دیکھنے کیلئے موجود تھے۔ فیشن ڈیزائنر لیا افیف کے ملبوسات رواں ماہ ہانگ کانگ میں منعقد ہونے والے فیشن ویک میں بھی پیش کیے جائیں گے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.