باکسر عامرخان کی اہلیہ فریال پھر سے دُلہن بن گئیں

0

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کی دُلہن کے روپ میں تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ۔فریال مخدوم نے یہ روپ ایک برائیڈل شوٹ کیلئے دھارا ہے، دلہن کے ملبوسات زیب تن کئے فریال مخدوم کے اس شوٹ کو ” دی رائل فیری ٹیل” کا نام دیا گیا ہےایک فیشن ڈیزائنر کی جانب سے دلہنوں کے ملبوسات اور زیورات کے حوالے سےبرائیڈل شوٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں فریال مخدوم نے بطور ماڈل حصہ لیا جبکہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویراور ویڈیو میں فریال دلہن کے ملبوس میں انتہائی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: