“کسی کے باپ کا ملازم نہیں کہ ایک دن کے نوٹس پر جواب دوں”

پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے اعلان کیا کہ ‘ وزیراعظم عمران خان 13 جنوری کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے
اس دوران سوال جواب کے سیشن میں ایک سینئر صحافی نے فیصل واوڈا سے سے سوال کیا
جس پر وفاقی وزیرنے جواب دیا کہ میں آپ کا مائیک اٹھا کر سائیڈ پر رکھ دوں گا
وفاقی وزیر کے اس تلخ رویے پر تمام صحافیوں نے ان کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کردیا
صحافیوں کے بائیکاٹ پر فیصل واوڈا نے آؤ دیکھا نہ تاؤ اور اپنے عظیم لیڈر ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے فوری یوٹرن لےلیا
تاہم صحافیوں نے معذرت قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے احتجاج جاری رکھا،جس کے باعث فیصل واوڈا پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر چلے گئے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.