محفوظ ترین جیلوں کےحفاظتی نظام کو چیلنج کرنے والا پھر سے آگیا

فلم کی کہانی ایک ایسے سیکورٹی ایکسپرٹ کے گرد گھوم رہی ہے جسے ہانگ کانگ کی معروف شخصیت کی بیٹی کو لیٹویا کی جیل سے چھڑانے کا کام سونپا جاتا ہے۔
فلم کی کاسٹ میں سیلویسٹر سٹیلون کے علاوہ ڈیو بٹیسٹا،جیم کنگ،ہیری شم،ڈینیل برنارڈ اور میلیس جو شامل ہیں،، ایکشن اورسنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم 2جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائےگی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.