نیوزی لینڈ:مساجد پرحملہ،فضا سوگوار

گذشتہ روز نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں فائرنگ کے ہولناک واقعے میں شہید ہونے والے مسلمانوں کی یاد میں نیویارک انتظامیہ نے ایمپائراسٹیٹ بلڈنگ کی روشنیاں بجھا دیں جبکہ ماسکو میں اوسٹانکینو ٹاوراور فرانس کے ایفل ٹاور میں بھی تاریکی کردی گئی
کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشتگردی کے اس واقعے میں 50مسلمان شہید اور 40سے زائد زخمی ہوئے جبکہ شہید ہونے والوں میں 9 پاکستانی شہری بھی شامل ہیں ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.