الزبتھ وارین کا امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

الزبتھ وارین ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلےمیں 2020میں میدان میں اتریں گی۔سینیٹروارین قانون کی پروفیسربھی رہ چکی ہیں،انہوں نے دھاندلی کے نظام سے چھٹکارادلانے کا وعدہ کیا۔صدارتی امیدوار کی دوڑمیں وارین کا مقابلہ بائیڈن، کمالاہیریس اور برنی سینڈرز سےہونے کا امکان ہے۔
میساچوسٹس کی ڈیموکریٹ رکن اب تک کی اپنی پارٹی کی سب سے اہم رکن ہیں جنہوں نے اس طرح کی پہل کی ہے۔ ایلزبتھ وارن اس وقت قومی منظرنامہ پر ابھر کر آئیں جب انہوں نے معاشی بحران کے دوران صارفین کے مفادات کے وسیع تر تحفظ کیلئے جدوجہد کی اور یوں وہ فوری پارٹی کے اہم قائدین کی صفوں میں شامل ہو گئیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.