بڑی عید پر چھٹیوں کا بڑا پیکیج

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعلان کیا کہ ملک بھر میں عید الاضحیٰ 12 اگست کو منائی جائے گی۔ بارہ اگست کو عید ہونے کا مطلب ہے کہ سرکاری اور کئی نجی شعبوں سے تعلق رکھنے والے ملازمین کو کم از کم پانچ روز کی چھٹیاں ملیں گی۔12 اگست کو پیر ہے اور اس سے پہلے ہفتہ اور اتوار کو چھٹیاں ہوتی ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ یہ بات بھی غور طلب ہے کہ اگر حکومت بڑی عید پر صرف 2 چھٹیوں کا اعلان بھی کرتی ہے تو پھر بھی ماجرا مختلف نہیں ہوگا۔ تب بھی چھٹیاں پانچ ہی ہوں گی کیوں کہ بڑی عید کے تیسرے روز14 اگست کا دن ہوگا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
1 تبصرہ
  1. Amber Shahzadi کہتے ہیں

    good news for the employees of govt and private sector

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.