سعودی عرب،جدہ میں گرد و غبار کا طوفان

سعودی عرب کے شہر جدہ میں گردو غبار کے طوفان کی وجہ سے بعض علاقوں میں حد نگاہ انتہائی متاثر رہی۔ گزشتہ روز سے جاری موسمی تبدیلی مزید کئی روز جاری رہنے کا امکان ہے۔ اس صورت حال کے بعد سعودی وزارتِ صحت کی ہدایت پر جدہ کے تمام ہسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مختلف علاقوں میں آج بھی غیر یقینی موسم رہے گا۔ دوسری طرف تبوک شہر میں موسلا دھار بارش ہوئی،شہری دفاع نے عوام کو نشیبی علاقوں اور وادیوں میں نہ جانے کی ہدایت کردی۔
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مختلف علاقوں میں آج بھی غیر یقینی موسم رہے گا۔ دوسری طرف تبوک شہر میں موسلا دھار بارش ہوئی،شہری دفاع نے عوام کو نشیبی علاقوں اور وادیوں میں نہ جانے کی ہدایت کردی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.