سوئمنگ کرتے فٹنس چیلنج کا کڑاامتحان

فٹنس چیلنج مہم کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے سو پولیس اہلکاروں کے ایک گروپ نے پانی میں سوئمنگ کرتے ہوئے تین سو پچپن ٹن وزنی بحری جہازکو 2سومیٹر تک کھینچ کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔
پولیس اہلکاروں نے تیراکی کرتے ہوئے رسی کے ذریعے بھاری بھر کم وزنی بحری جہاز کو کھینچنے کا شاندار مظاہرہ کیا،،،چند روز قبل خواتین پولیس اہلکاروں نے بھی ہوائی جہاز کھینچ کرعالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.