دبئی ائیرپورٹ کا اعزاز،مسلسل 5 سال سے پہلے نمبر پر

گزشتہ سال کےدوران دبئی ایئر پورٹ پر آنے اور گزرنے والے مسافروں کی تعداد 9 کروڑ رہی جبکہ دبئی ایئر پورٹ سے چار لاکھ آٹھ ہزار پروازوں نے لینڈ اور ٹیک آف کیا۔دبئی ایئر پورٹ ایمیریٹس ایئر لائن کا مرکز بھی ہے، جس کا شما ر دنیا کی بڑی اور لگژری ایئرلائنز میں ہوتا ہے
دبئی ایئرپورٹ مسلسل پانچ سالوں سے دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈہ ہے ۔ دبئی ایئر پورٹ نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے 2014ء میں دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈا ہونے کا اعزاز چھینا تھا جس کے بعد سے دبئی نے اپنا یہ اعزازتاحال برقرار رکھا ہواہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.