وبائی صورتحال بہتررہی تویہ لاک ڈاؤن آخری ہوگا،ڈاکٹریاسمین راشد

0

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد کا کہنا تھا کہ اللہ کی پاکستان پرخاص عنایت ہے,انشاء اللہ بہت امید ہے کہ آئندہ 8 دنوں بعد اچھی خبرسامنے آئےگی۔ بہترپوزیشن میں ہونگےتوسب کچھ کھول دیں گے،آئندہ دنوں کے اندرہمیں صیح پوزیشن کا اندازہ ہوجائےگا۔انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان میں وبا ختم نہیں ہوئی، آج 172 کیسزسامنےآئےہیں،شہریوں نے حفاظتی تدابیر پربالکل عمل نہیں کیا،ہمیں آئندہ احتیاط کرنا ہوگی،ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ مارکیٹیوں میں رش دیکھنے کے بعد خدشہ تھا کہ کیسزبڑھیں گے،لاک ڈاؤن کرکےسختی کرنا پڑی،تاہم کھانے پینےکی اشیاء اورمویشی منڈیوں کوبھی بند نہیں کیاجا رہا۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: