کرونا وباء کےخاتمے کےحوالے سےامریکی صدر کا بڑا دعویٰ

0

کرونا وباء کی ویکسین کی تیاری میں امریکہ میدان میں اۤ گیا،صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہےکہ ان کا ملک ویکسین تیارکرکےکرونا وائرس کوہرادےگا،صدرٹرمپ نےماسک پہن کرشمالی کیرولائنا کے شہرمورس ویل میں دوا سازکمپنی کا دورہ کیا جہاں کرونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کی جارہی ہے۔اس موقع پرصحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وہ امریکی سائنسی عظمت یعنی ویکسین کےذریعےکرونا وائرس کو شکست دیں گے،فوجی فلم ڈیوسینتحھ بائیوٹیکنالوجیزکونووا ویکس کےلیےویکسین تیارکرنےکا آرڈر ملا ہےامریکی حکومت کی کوشش ہےکہ اگلےبرس جنوری تک ویکسین کی 30 کروڑخوراک تیارکرلی جائیں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: