دنیا بھر میں کرونا سے اموات ایک لاکھ 14 ہزار ہو گئیں

0
امریکا میں کرونا نے تباہی مچا دی،24 گھنٹوں میں مزید 1528 افراد ہلاک ہو گئے،مرنے والوں کی تعداد 22 ہزار 105 تک جا پہنچی، پانچ لاکھ ساٹھ ہزار تین سو امریکی عالمی وبا کاشکار ہو چکے ہیں۔ نیویارک میں صورتحال سب سے زیادہ خوفناک ہوچکی ہے،یہاں دولاکھ کے قریب افراد وائرس سے متاثر ہیں جبکہ کرونا سے مرنے والے 42 فیصد افراد کا تعلق نیویارک سے ہے۔دنیا بھر میں کرونا سے اموات ایک لاکھ 14 ہزار ہو گئیں،،،خطرناک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ساڑھے 18 لاکھ سے تجاوز کر گئی،برطانیہ میں کرونا وائرس سے مزید 737 افراد ہلاک ہوگئے،،، کرونا متاثرین کی تعداد 10 ہزار 612 تک پہنچ گئی،جرمنی 3011 ،نیدرلینڈز 2737 ،سویٹرزلینڈ 1106،پرتگال میں 504 ہلاکتیں ہوئیںفرانس میں مزید 561افراد جان کی بازی ہار گئے،مرنے والوں کی تعداد 14ہزار393 ہو گئی،اٹلی میں 431 ہلاکتوں کے بعد تعداد 19ہزار899 تک جا پہنچی،،اسپین میں 603 اموات کے بعد تعداد 14ہزار393 ہوگئی،مزید 3100 نئے کیسز سامنے آ گئے،تعداد ایک لاکھ 66 ہزار سےبڑھ گئی بیلجئیم میں 254 افراد دم توڑ گئے،مرنے والوں کی تعداد 3600 ہوگئیایران میں 117 جان سے گئے،مرنے والوں کی تعداد تعداد 4474 ہوگئی، مزید 1657 نئےکیسز کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 71 ہزار686 تک جا پہنچی، ترکی میں 24 گھنٹے کےدوران مزید 97 افراد جاں بحق ہوگئے،ہلاکتوں کی تعداد 1198 ہوگئی،مزید 4789 کیسز کے بعدتعداد 56 ہزار956 ہوگئی،سعودی عرب میں بھی سے مزید 7 اموات کے کرفیو غیر معینہ مدت کیلئے بڑھا دیا گیا،بھارت میں مزید 43 ہلاکتوں کے بعد مجموعی تعداد 331 ہو گئی

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: