کرونا سے اموات کا سلسلہ رک نہ سکا

0
دنیا بھر میں کرونا سے اموات کا سلسلہ رک نہ سکا،امریکا میں مزید2ہزار سے زائد افراد لقمہ اکل بن گئے،اموات کی تعداد 28 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی، 29ہزار410نئےکیسزکے بعدتعداد6لاکھ 43 ہزار296 تک جا پہنچی، 47ہزار942 افراد صحتیاب ہوئے ہیںفرانس میں 24 گھنٹے کے دوران مزید 1438 افراد موت کے منہ میں چلے گئے،مرنے والوں کی تعداد17 ہزار16 7ہو گئی ،مزید 4ہزار 560نئےکیسزسامنے آ گئے،متاثرہ افراد کی تعداد1لاکھ 47 ہزار سے زائدہوگئی فرانسیسی طیارہ بردار جہاز میں سوار 668 افراد بھی کرونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیںبرطانیہ میں بھی 761 افراد جان کی بازی ہار گئے،تعداد12 ہزار868ہوگئی اٹلی میں مزید578اموات کے بعدتعداد10ہزار645ہوگئی، 2ہزار667 نئےکیسز سامنے آ گئے،متاثرین کی تعدادایک لاکھ 65 ہزار155ہوگئی،سپین میں کروناوائرس سے 557اموات،تعداد18 ہزار 812 ہوگئی،سپین میں 557زندگیاں چھن گئیں،ہلاکتوں کی تعداد18 ہزار812ہوگئی،بیلجیئم میں کوروناسےمزید283اورجرمنی میں 97 افراد ہلاک ہوگئےایران میں مزید94افراد جاں بحق ہوگئے،مرنے والوں کی تعداد4 ہزار777ہوگئی، ایک ہزار512نئےکیسزسامنے آ گئے،متاثرہ افراد کی تعداد76ہزار389ہوگئی ترکی میں کروناسےمزید115افراد دم توڑ گئے ،ہلاکتوں کی تعدادایک ہزار518ہوگئی،4 ہزار281کیسزرپورٹ ہونے کے بعدتعداد69ہزار392ہوگئی

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: