کرونا کا زور ٹوٹ گیا،کیسز اور اموات میں مسلسل کمی

0
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں 2 ہزار 217، سندھ میں 2 ہزار 445،خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 257، اسلام آباد میں 178،بلوچستان میں 145،گلگت بلتستان میں 76 اور آزاد کشمیر میں 65 مریض جان کی بازی ہار گئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابقگذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 539 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،پنجاب میں 97 ہزار 760، سندھ میں ایک لاکھ 32 ہزار 84،خیبر پختونخوا میں 36 ہزار 992،بلوچستان میں 13 ہزار 595،گلگت بلتستان میں 3 ہزار 227،اسلام آباد میں 15 ہزار 941 جبکہ آزاد کشمیر میں 2 ہزار 421 کیسز رپورٹ ہوئے۔این سی او سی کا کہنا ہےملک بھر میں اب تک 29 لاکھ 68 ہزار 613 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے،گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 28 ہزار 823 نئے ٹیسٹ کئے گئے،اب تک 2 لاکھ 89 ہزار 806 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 551 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: