مہلک وائرس کے وار جاری

0
پنجاب میں 2 ہزار 59،سندھ میں ایک ہزار 922،خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 124، اسلام آباد میں 157،بلوچستان میں 128، گلگت بلتستان میں 39 اور آزاد کشمیر میں 46 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 85 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،پنجاب میں 89 ہزار 23،سندھ میں ایک لاکھ 10 ہزار 68،خیبر پختونخوا میں 31 ہزار 486،بلوچستان میں 11 ہزار 385،گلگت بلتستان میں ایک ہزار 775، اسلام آباد میں 14 ہزار 454 جبکہ آزاد کشمیر میں ایک ہزار 808 کیسز رپورٹ ہوئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اب تک 16 لاکھ 76 ہزار 90 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے،گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 ہزار 907 نئے ٹیسٹ کئے گئے،ایک ہزار 895 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔جبکہ اب تک ایک لاکھ 83 ہزار 737 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: