کرونا دنیا بھرمیں4لاکھ8ہزار سے زائد جانیں لےگیا

0

کرونا وبا سےہلاکتوں کا سلسلہ جاری،دنیا بھرمیں4 لاکھ 8 ہزار 734 افراد وائرس سےہلاک ہوچکے ہیں جب کہ وائرس سے اب تک 71 لاکھ 99 ہزار 306 افراد متاثر ہوچکےہیں،، کرونا سے 35 لاکھ 36 ہزار 274 مریض صحت یاب ہوچکےہیں۔
امریکا میں کرونا سےہلاکتوں کی تعداد 113,55 ہوگئی ہے،جب کہ 20 لاکھ 26 ہزار 490سےزائد افراد وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔ امریکا میں 7 لاکھ 73 ہزار 480 مریض صحتیاب ہو چکےہیں ۔برطانیہ میں کرونا سےمجموعی اموات 40,597 ہوگئی ہیں، جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی 2 لاکھ 87 ہزارسے بڑھ گئی ہےبرازیل ہلاکتوں کی تعداد میں تیسراملک بن چکا ہے،جہاں ہلاکتیں بڑھ کر 37500 سے زائد ہو گئی ہیں، جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی 7 لاکھ 10 ہزار سے زائد ہو گئی ہےمہلک وائرس اٹلی میں 33,964 انسانوں کی جانیں لےچکا ہے، اور 2 لاکھ 35 ہزار سے زائد لوگ وائرس سے متاثر ہوئے،،فرانس میں ہلاکتیں 29,209 ہو چکی ہیں اورمجموعی کیسز کی تعداد 1 لاکھ 54 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ سپین میں 27,136 افراد وائرس کا شکارہوکرمرچکے ہیں جب کہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 88 ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔بھارت میں بھی کرونا کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور وہ اس فہرست میں چھٹے نمبر پرآ گیا ہے،،بھارت میں وائرس سے7473 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 35 ہزار 278 افراد ہوچکی ہے،جرمنی میں 8783،روس میں 5971،ایران میں 8351، ترکی میں 4711 اورسعودی عرب میں 746 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: