17 برس قبل امریکی ٹی وی سیریزمیں "کرونا”کی پیشگوئی

0

17 سال قبل ایک امریکی ٹی وی سیریز "دی ڈیڈ زون” کا مرکزی کردار ایک ایسے وائرس کو پیشگی دیکھ لیتا ہے جس کا آغاز چین سے ہونا تھا۔حیرت انگیز طور پر یہ امریکی ٹی وی سیریز آج کے دور میں عالمگیر وبا کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والے حالات سے مماثلت رکھتی ہے۔
اس ٹی وی سیریز میں اس بات کا بھی ذکر ہے کہ وائرس کے پھیلاؤ پر ماسک پہننے کی ضرورت تھی اور اُس وائرس کا علاج کولوروکوئن ہی سے ممکن تھا۔ امریکی ٹی وی سیریز ‘دی ڈیڈ زون’ میں یہ بھی پیشگوئی کی گئی کہ وائرس کے سبب لاک ڈاؤن ناگزیر ضرورت بن جانا تھا۔

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: