پاکستان میں کرونا بےقابوہوگیا

0
پاکستان میں کرونا بےقابوہوگیا،، ملک بھرمیں کرونا کےکیسزکی تعداد ایک لاکھ 8 ہزار3سو 12 ہوگئی،، نیشنل اینڈ کمانڈ سینٹر کے تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 646 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،، پنجاب میں 40 ہزار 819، سندھ میں 39 ہزار 555 ، خیبرپختونخوا میں 14 ہزار 6، بلوچستان میں 6 ہزار788، گلگت بلتستان میں 952، اسلام آباد میں 5 ہزار 785 جبکہ آزاد کشمیر میں 412 کیسز رپورٹ ہوئےپاکستان میں کرونا ایک ہی دن میں مزید 105 زنگیاں نگل گیا جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2 ہزار172 ہوگئی، پنجاب میں سب سے زیادہ 773ہلاتیں ہوچکی ہیں،،سندھ میں 679،خیبرپختونخوامیں 587، اسلام آباد میں 52، گلگت بلتستان میں 14، بلوچستان میں 58 اورآزاد کشمیر میں 9 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
ملک بھر میں اب تک 7 لاکھ30ہزار 453 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 24ہزار 620 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 35 ہزار 18 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ کئی مریضوں کی حالت تشویشناک ہے

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: