ملک بھرمیں حفاظتی تدابیر کےباعث ہلاکتوں میں کمی آنےلگی

0
ملک بھرمیں حفاظتی تدابیرکےباعث ہلاکتوں میں کمی آنےلگی، 24 گھنٹےمیں 31اموات ہوئیں،اب تک 5 ہزار 599 اموات ہوچکی ہیں،،این اسی او سی کےمطابق پنجاب میں 2 ہزار 83 ،سندھ میں ایک ہزار993،خیبرپختونخوا میں ایک ہزار 142 ،اسلام آباد 159،بلوچستان 132،آزادکشمیر47 اورگلگت بلتستان میں 43 اموات ہوئیںنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ اعدادوشمار کےمطابق ملک بھرمیں 24گھنٹےمیں کرونا کے مزید 1587کیسزرپورٹ ہوئے،،جس کےبعدایکٹو کیسزکی مجموعی تعداد 53 ہزار 555 ہوگئی،مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 65 ہزار 83 تک جا پہنچی،این سی او سی کے مطابق پنجاب میں 89 ہزار 665، سندھ میں ایک لاکھ 11 ہزار 238، خیبرپختونخوا 31 ہزار 669، بلوچستان میں 11 ہزار 405، اسلام آباد 14 ہزار 504، گلگت بلتستان میں ایک ہزار 796 کیسز سامنےآئے،آزاد کشمیرمیں کرونا مریضوں کی تعداد ایک ہزار 840 ہوگئیملک بھر میں24گھنٹوں میں صرف 19،108 ٹیسٹ کیے گئے ملک بھر میں اب تک کرونا کے 17 لاکھ 40 ہزار 768 ٹیسٹ کیےجاچکے ہیں ،،ملک بھر میں 2 ہزار 541 کرونا مریض مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: