!!!ہر بارالیکشن سےپہلےسرجیکل سرائیک کا بھارتی ڈرامہ

مودی کا اقتدار کی خاطرپاکستان کے خلاف سرجیکل سرائیک کا ڈرامہ سب کےسامنےآگیا،،،بھارتی فوج مودی کے ہاتھوں سیاسی کٹھ پتلی بن کر رہ گئی۔ بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما اکھلیش پرتاپ سنگھ کا کہنا ہےکہ ملک میں جب بھی انتخابات ہوتے ہیں،مودی پاکستان کیخلاف سرجیکل سٹرائیک کا ڈھونگ رچاتا ہے،،،اکھلیش سنگھ نےپاکستان کیخلاف سرجیکل سٹرائیک کو عوام کی توجہ ہٹانے کا حربہ قراردیتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج کا پاکستان کیخلاف کارروائی کا ڈرامہ عوام کوخوب لطف دیتاہے،،،جس کے بعدعوام میھٹٰی گولی کھا کرسوجاتےہیںکانگریسی رہنما کامزید کہنا تھا کہ ہریانہ اورمہاراشٹرا میں انتخابات ہورہے ہیں اوراس بار بھی انتخابات سے پہلےبی جے پی نےیہ ڈرامہ رچایا گیا،،،ان کا کہنا تھا کہ کیا ملک کی سیاست اب سرجیکل سڑائیک پر چلے گی؟

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.