جادوئی کرداروں کوحقیقت کا روپ دینے کی کوشش

تین روزہ ویانا کامک کون2019میں شرکت کرنےوالےدرجنوں افرادنےفلمی کرداروں کےعجیب وغریب روپ دھار رکھے ہیں۔جادوئی اور سائنس فکشن فلموں کے موضو ع پر ہونے والے اس کنو نشن میں آنے والے افراد سپر ہیروز، خلائی مخلوق سمیت کئی مشہور فلموں اور کہا نیوں کے کرداروں سے متاثر نظر آئے۔
کامک کون کا رخ کرنے والے ہزاروں افراد نے اپنے پسندیدہ کرداروں کے ساتھ خوب سیلفیاں بھی بنوائیں ۔ایونٹ میں بچوں اور خواتین سمیت ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.