وزیر اعلیٰ پنجاب کا لاہور،شیخوپورہ اور قریبی شہروں کا فضائی دورہ

0
وزیر اعلیٰ پنجاب کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے ِان ایکشن،مختلف شہریوں کے فاضئی دورے،مارکیٹوں،کمرشل سینٹرز،سڑکوں پر ٹریفک کی صورتحال، پارکوں اور سٹیڈیم کا فضائی جائزہ لیا۔ عثمان بزدار نے مختلف شہروں کے صنعتی علاقوں کا بھی معائنہ کیا۔ عثمان بزدار نے نے لاک ڈاﺅن کے حوالے سے حکومتی اقدامات پر عملدرآمد پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے فرائض سرانجام دینے والے پولیس، پاک فوج اور رینجرز کے افسروں و اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا۔سردار عثمان بزدار نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا عوام اپنی اور دوسروں کی حفاظت کے لئے بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلیں، ہماری توجہ صرف کرونا سے عوام کو بچانے پر ہے،عوام حکومتی ہدایات پر جتنا عمل کریں گے اتنا محفوظ رہیں گے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: