تھائی لینڈ:منچلوں کاانوکھا کارنامہ

1

آپ نے آتشبازی کے کئی مظاہرے دیکھے ہوں گے مگر آج تک ہوائی جہاز جیسی آواز اور اُڑن طشتری جیسا دِکھنے والا انوکھا پٹاخہ نہیں دیکھا ہوگا۔تھائی لینڈ کے نوجوانوں کے ایک گروپ نے مل کر ایک بڑے سے پہیےکو پٹاخے کے طور پراستعمال کرتے ہوئےانتہائی بلندی تک اُڑا دیا۔ٹائر کی شکل میں گول گھومتے اس پٹاخے کا آتش بازی کا مظاہرہ آپ بھی دیکھیے۔

1 تبصرہ
  1. Amber Shahzadi کہتے ہیں

    very nice awesome

جواب دیجئے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: