امریکی کمپنی کا انوکھا کارنامہ

امریکی شہر فلاڈیلفیا کی ملرنامی کمپنی نے آپ کو چند منٹوں میں رلانے کا پلان بنالیا،،، جی ہاں!!!امریکی کمپنی نے ایک ایسی چاکلیٹ متعارف کرائی ہے جسے کھاتے ہی آپ کی آنکھوں میں آنسو آجائیں گے،،،اور آپ رونے پر مجبور ہوجائیں گےکمپنی نے انوکھی چاکلیٹ میں پیاز شامل کیا ہےجسے کوٹنگ اور سپرنکلزکے استعمال سےدیدہ زیب بنایا گیا ہےچاکلیٹ کے دیوانوں نے انوکھی چاکلیٹ کو ناپسندکرتے ہوئے اسے مذاق قرار دیدیا، ان کا کہنا تھاکہ چاکلیٹ کا مزا خراب کرنے کیلئے اس میں پیاز کا استعمال کرنا ایک برے مذاق کے سوااورکچھ بھی نہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.