چین ایک بار پھر پاکستان کی حمایت میں سا منےآ گیا

0
ایف اے ٹی ایف اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ ںے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام پر واضح کامیابی حاصل کی، اسلام آباد کی مثبت سوچ اور متحرک اقدامات کو تسلیم کرنا چاہیے،چین ایف اے ٹی ایف میں بامقصد اور تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔
گینگ شوانگ نے کہا ہے کہ امید ہے کہ ایف اے ٹی ایف پاکستان کو دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے تعمیری مدد فراہم کرے گا،عالمی برادری کو پاکستان کی کاوشوں کا اعتراف کرنا چاہیے۔اس سے قبل چین نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ بھارت سلامتی کونسل کے رکن ممالک کی درخواست کا جواب دے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: