سی پیک پروزیراعظم عمران خان کےبیان سےمکمل اتفاق کرتےہیں،چین

0

بیجنگ میں میڈیا بریفنگ کے دوران صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے لی جیان زاؤ نے کہا کہ سی پیک پراجیکٹ چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا آغاز ہے،ان کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کی معاشی اورسماجی ترقی کو زبردست طریقےسےآگےبڑھانےکاباعث بنے گا۔دوروزقبل آزاد پتن ہائیڈرو پاورپراجیکٹ کےمعاہدے پردستخط کردئیےگئے ہیں،اس منصوبے سے 700 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گئی جبکہ ملازمتوں کے 3 ہزارمواقع پیدا ہونگے،منصوبےکی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ چین کی ترقی سے ہم نے بہت کچھ سیکھا ہے،سی پیک منصوبہ پاکستان کو بہت اوپر تک لے کر جائے گا۔؎

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: