لاہور،گلشن اقبال پارک سے5 سالہ بچہ اغوا

لاہورکے گلشن اقبال پارک میں پانچ سالہ سعد اپنی فیملی کے ساتھ آیا اور جھولے لیتے ہوئے اہلخانہ سے بچھڑ گیا تھا
سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایک برقعہ پوش عورت کو بچے کوورغلا کر پارک کے گیٹ نمبر ایک سے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔
پولیس نے بچے کے اغوا کا مقدمہ اس کے والد فہد امان کی مدعیت میں درج کر لیا۔ ایف آئی آر کے مطابق نامعلوم خاتون بچے کو ورغلا کراپنے ہمراہ لے گئی، تاہم اس نامعلوم اغواکار خاتون کا کوئی سراغ نہیں لگایا جاسکا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.