ملک بھر میں عید الاضحیٰ کی تیاریوں کا سلسلہ عروج پر!!

0
عیدالاضحیٰ صرف چند گھنٹوں کی دوری پر ہے،بہت سے شہریوں نے سنت ابراہیمی ادا کرنے کے لیے قربانی کا جانور خرید لیا اور جو رہتے ہیں وہ خریداری میں مصروف نظر اۤ رہے ہیں جبکہ کچھ لوگ مہنگائی کی وجہ سے قربانی کے جانور دیکھ کر ہی دل پشوری کررہے ہیںکراچی ،لاہور، ملتان، فیصل آباد،راولپنڈی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں مویشی منڈیوں کی رونقیں بڑھ چکی ہیں اوربیوپاری آخری روز کا فائدہ اٹھاتے ہوئےخریداروں کی کھال اتارنے میں مصروف ہیں۔کراچی ہو یا حیدرآباد،پشاور ہو یا کوئٹہ،بچوں نے قربانی کے جانوردن بھر ٹہلانے کی ٹھان لی ہے کیونکہ ایک روز بعد ان کے پسندیدہ جانور نے اللہ کی راہ میں قربان ہوجانا ہے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: