لائیو ایکشن ڈرامہ فلم”کیٹس” کا ایک اور ٹریلر ریلیز

0
بلیوں کی گرد گھومتی کہانی میں ہالی ووڈ اداکاروں نے حقیقت کے رنگ بھرے ہیں،،،بلیوں کی دنیا میں تہلکہ اس وقت مچا جب کوئی آدھمکتا ہے ان کے نگری میں اور پھر شروع ہوتی ہے صلاحیتوں کے اظہار کی کہانی۔ہالی ووڈ فلم ” کیٹس ” کی ڈائریکشن اکیڈمی ایوارڈیافتہ ہدایتکار ٹام ہُوپر نے دی ہیں جبکہ ٹیلر سوئفٹ اور ادریس البلا کے علاوہ ریبل ولسن، جوڈی ڈینچ اور جنیفر ہڈسن نمایاں کرداروں میں جلوہ ہورہےہیں۔میوزیکل ڈانسنگ مووی 20 دسمبر کو سنیما گھروں میں لگ رہی ہے۔

https://youtu.be/gNTDoOmc1OQ

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: