کینیڈین الیکشن میں بیرونی مداخلت روکنےکااقدام

ہنگامی ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان پارلیمانی انتخابات سے پہلے کیا گیا ہے،، ووٹروں کو فیک نیوز پرکھنے کی تعلیم بھی دی جائے گی۔
انٹیلی جنس ایجنسیوں سمیت مختلف ادارے سوشل میڈیا کے ذریعے بیرونی حملے ناکام بنائیں گے، جبکہ انٹرنیٹ کے استعمال میں احتیاط اور فریب سے بچاؤ کیلئے ووٹروں کی معلومات میں اضافہ کیا جائے گا ۔ اس مقصد کے لیے ورکشاپوں اور عوامی آگہی مہم پر 50 لاکھ امریکی ڈالر سے زائد خرچ کیے جائیں گے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.