ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن کےانتخابات12 ستمبر کوہونگے

0

ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے عشائیے میں بزنس مین پینل کے کوپریٹ کلاس کے امیدواروں کا اعلان بھی کیا گیا جن میں عامر سعید میاں ، آغا محمد طارق ، مقصود صادق،یوسف جمیل ، ندیم اقبال ،فرحت عبید ،رانا علی اور عبدالستار شامل ہیں جبکہ ایسوسی ایٹ کلاس کے لیے حسن مسعود مرزا، شہزاد کاشف، محمد طارق چوہدری اور محمد الیاس امیدوار ہیںبزنس مین پینل کے عشائیے میں پینل کے چئیرمین ندیم شریف نے خصوصی شرکت کی اور پینل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیاجب نیشنل ٹریول کے مقصود صادق جو کہ کوآپریٹ کلاس کے امیدوار بھی ہیں ان کا کہنا تھا کہ کرونا کے باعث جو ہماری انڈسٹری متاثر ہوئی اس کو بہتری کی جانب گامزن کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے
عشائیے میں شریک دیگر ٹریول ایجنٹس کا کہنا تھا کہ بزنس مین پینل نے پہلے بھی ایسوسی ایشن کے لیے مثالی کام کیا ہے اور اس بار نئے لوگوں کو بھی موقع دیا ہےتقریب سے خطاب کرتے ہوئے بزنس مین پینل کے امیدواروں نے اپنے منشور سے ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن کے شرکا کو اپنے منشور سے آگاہ کیا . سے ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے انتحابات بارہ ستمبر کو ہوں گے

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: