دہشتگری کا ناسور یورپ تک پھیل گیا

برازیل کے شہر بیلم کے نائٹ کلب میں پیش آنے والےواقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری نے کلب کو گھیرے میں لے لیا۔مقامی میڈیا کے مطابق حملہ آور کی تعداد سات تھی جو ایک موٹرسائیکل اور تین گاڑیوں پر نائٹ کلب آئے اور کلب میں موجود افراد پر اندھا دھند گولیاں برسادیں ۔ایسا ہی ایک واقعہ گزشتہ ماہ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں پیش آیا جہاں ایک نائٹ کلب کے باہر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئےتھے ۔اس کے علاوہ ماہ مارچ میں میکسیکو کے نائٹ کلب میں مسلح افراد کی فائرنگ کرکے 15 افراد کو موت کی نیند جنوبی جرمن شہر کونسٹانس کےایک نائٹ کلب میں فائرنگ کے نتیجے میں حملہ آور سمیت 2 افراد مارے گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے تھے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.