“وین ڈیزل” کے فین ہوجائیں تیار

کہانی ہے ایک ایسے انسان کی جس پر کیا گیا سائنسی تجربہ ناکام ہوجاتا ہے اور اس کے جسم میں ایسی تبدیلی رونما ہوتی ہے کہ اس کی زندگی بدل کر رہ جاتی ہےاس سائنس فکشن فلم میں مرکزی کردار نبھایا ہے ہالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ” وین ڈیزل” نے جو اپنے دشمن پر قہر بن کر ٹوٹ پڑتا ہے لیکن کسی بھی لمحے وہ موت کی نیند بھی سو سکتا ہے۔ہالی ووڈ کی سائنس فکشن اور ایڈونچر پر مبنی یہ فلم تیرہ مارچ کو سنیما گھروں کا رخ کرے گی۔

https://youtu.be/vOUVVDWdXbo

شاید آپ یہ بھی پسند کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: